نواسیر نافذ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) ایک قسم کا ناسور، مقصد کا ایک پرانا زخم جس سے تھوڑا تھوڑا خون رستا رہتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک قسم کا ناسور، مقصد کا ایک پرانا زخم جس سے تھوڑا تھوڑا خون رستا رہتا ہے۔